
وزیراعظم اور محسن نقوی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے محسن نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ امید ہے آپ اپنی ذمہ داری آئین کے مطابق احسن طریقے سے سر انجام دینگے اور الیکشن کے عمل کو غیرجانبدارانہ اور شفاف بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں؛ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عہدے کا حلف اٹھالیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News