Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشی استحکام کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہیں، اسحاق ڈار

Now Reading:

معاشی استحکام کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہیں، اسحاق ڈار
اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر میں ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیشن کے اجلاس کی صدارت کی جس میں انہوں نے کمیشن کے ارکان کا خیر مقدم کیا۔

اجلاس میں وزیر خزانہ نے ملک کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ورثہ میں کمزور معیشت ملنے کے باوجود حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کر رہی ہے، معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کے لیے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیشن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا جس میں انہوں ٹیکس کے موجودہ نظام میں درپیش مسائل اور مشکلات کی نشاندہی کی۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ کمیشن ارکان وہ مالیاتی اور اقتصادی استحکام اور محصولات میں اضافے کے لیے اپنی پوری کوشش کریں، ٹیکس اصلاحات متعارف کرانے کے لیے کمیشن کی تیز رفتار سرگرمیوں کے لیے اپنی پوری کوشش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر