Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا انتخابات کے لئے تیاریاں جاری

Now Reading:

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا انتخابات کے لئے تیاریاں جاری
تحریک انصاف

90 روز میں شفاف انتخابات کا انعقاد ہی پیش قدمی کا واحد رستہ ہے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا انتخابات کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابقکے پی اسمبلی کے انتخابات لڑنے کے خواہش مند امیدواروں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے اور امیدواروں کی فہرست چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی بھیج دی گئی ہے۔

فہرست صوبائی صدر پرویز خٹک کے زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تیار کی گئی ہے۔

کے پی اسمبلی کے ہر حلقے کے لیے چار چار امیدواروں کے نام بھیجے گئے ہیں۔

ہر حلقے کے امیدوار کی منظوری عمران خان خود دیں گے۔

Advertisement

کے پی اسمبلی کے لیے پارٹی سے مخلص اور نوجوانوں کو ترجیح دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر