Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے نئی ٹرینیں چلانے کے بجائے پہلے سے چلنے والی ٹرینیں بند کرنے لگا

Now Reading:

پاکستان ریلوے نئی ٹرینیں چلانے کے بجائے پہلے سے چلنے والی ٹرینیں بند کرنے لگا
پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نئی ٹرینیں چلانے کے بجائے پہلے سے چلنے والی کامیاب ٹرینیں بند کرنے لگا۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان ریلوے  نے لاہور سے براستہ میانوالی ماڑی انڈس جانے والی واحد میانوالی ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید  پڑھیں: ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپاِ احتجاج ، ہڑتال کی کال دے دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ریلوے انتظامیہ نے میانوالی ایکسپریس کی بندش کی سمری تیار کرلی ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کے دور میں اپنے شہر میانوالی سے میانوالی ایکسپریس کا افتتاح کیا تھا۔  میانوالی ایکسپریس اپنے روٹ کی واحد اور کامیاب ٹرین ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: پاکستان ریلوے؛ بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر سٹاپ پانچ منٹ تک کرنے کا فیصلہ

میانوالی ایکسپریس بند ہونے سے روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنے والوں کے لیے مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

25 نومبر 2021 کو وزیر ریلوے اعظم سواتی نے افتتاح کیا تھا ۔میانوالی اسٹیشن شیخ رشید نے مرمت کروایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر