
پشاور دھماکہ؛ صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کل پورے صوبے میں ایک روزہ سوگ منایا جائے گا۔
کل پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
محمد اعظم خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
ضرور پڑھیں؛ پشاور پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکا، شہداء کی تعداد 59ہوگئی، 157 زخمی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News