
خیرپختونخوا کو ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خیرپختونخوا کو ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ایم ایل کیو خیبر پختونخوا کے صدر محبوب اللہ جان نے ملاقات کی۔
سابق صدر آصف علی زرداری سے بلال خان شیرپاؤ نے بھی ملاقات کی۔
آصف علی زرداری نے محبوب اللہ جان، بلال خان شیرپاؤ کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خیرپختونخوا کو ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News