Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Now Reading:

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے

لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 190 کلو میٹر رکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان، ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز چترال سے 37 کلومیٹرمغربی علاقہ تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اٹک ،ملاکنڈا .دیر،صوابی ،سوات ایبٹ آباد ،مانسہرہ، ہری پور سمیت ننکانہ صاحب اور گردونواح میں بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ سلانوالی اور گردونواح سمیت نوشہرہ اور مضافات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  بلوچستان کے ضلع خاران میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے جس کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی  تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر