پنجاب بار کونسل نے لاہور بار کے الیکشن کالعدم قرار دے دیے
پنجاب بار کونسل نے لاہور بار کے الیکشن کالعدم قرار دے دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل نے 4 فروری کو دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے۔
الیکشن لاہور ہاٸی کورٹ میں منعقد کیے جاٸیں گے۔
پنجاب بار کونسل نے لاہور بار کونسل کی موجودہ کابینہ کو بھی کام کرنے سے روک دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
