Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

Now Reading:

کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
نیول ہیڈکوارٹرز

کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کی جانب سے  نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ پاک بحریہ کے چاقو چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آ ف آنر پیش کیا جبکہ معزز مہمان نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور بعد ازاں نیول ہیڈکوارٹرز کے پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے ان کا تعارف کرایا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کمانڈر کینیا نیوی اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیول ہیڈکوارٹرز، پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معزز مہمان کو پاک بحریہ کی ذمہ داریوں اور استعداد کار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ کمانڈر کینیا نیوی نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔

اس ملاقات کے حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہمیجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کے دورے سے دونوں ممالک بلخصوص بحری افواج کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر