پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے ۔ملک کی معیشت کو چلانے میں اورسیز پاکستانیوں کا بڑا کردار ہے ۔چیئرمین عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا جو حق دیا تھا موجودہ امپورٹڈ حکومت نے اورسیز پاکستانیوں سے وہ حق دوبارہ چھین لیا۔ pic.twitter.com/9ls4ppg75z
Advertisement— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) January 15, 2023
انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کو چلانے میں اورسیز پاکستانیوں کا بڑا کردار ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ پی ڈی ایم کی الیکشن سے بھاگنے کی وجہ شکست کا ڈر ہے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے مزید کہا کہ چیئرمین عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا جو حق دیا تھا، موجودہ امپورٹڈ حکومت نے اورسیز پاکستانیوں سے وہ حق دوبارہ چھین لیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
