Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنوں: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

بنوں: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک
فائرنگ

بنوں: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بنوں اور لکی مروت پولیس نے شمونی خٹک کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پولیس موبائل پر فائرنگ کرنے والے دو مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

پولیس کے مطابق بنوں اور لکی مروت کے اہلکاروں نے شامونی خٹک کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کی۔ پولیس اہلکاروں اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔

مارے گئے دہشت گرد دو روز قبل ڈومیل پولیس موبائل پر فائرنگ میں ملوث تھے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔

Advertisement

قانون نافذ کرنے والے ادارے گزشتہ دو روز سے دہشت گردوں کی تلاش میں تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر