Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
روزہ

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں ممکنہ طور پر ماہ رمضان کے پہلے روزے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی ادارے کے سربراہ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

 روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا اور عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔

ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند منگل 21 مارچ کو سورج غروب ہونے کے بعد رات نو بجکر 23 منٹ پر طلوع ہوگا۔

 بدھ 22 مارچ کو شعبان کی 30 تاریخ ہوگی اور جمعرات 23 مارچ کو رمضان کا پہلا روزہ ہوگا۔

Advertisement

موسمیاتی ادارے کے سربراہ ابراہیم الجروان نے عید الفطر کے حوالے سے بتایا کہ شوال کا چاند جمعرات 20 اپریل کو صبح 8 بجکر 30 منٹ پر طلوع ہوگا۔

 غروب آفتاب کے وقت مغربی افق پر چار ڈگری بلندی پر نظر آئے گا۔ سورج غروب ہونے کے تقریبا 22 منٹ تک دیکھا جاسکے گا۔ عید کا پہلا دن جمعہ 21 اپریل کو ہوگا‘۔

دوسری جانب پاکستان میں ممکنہ طور پر پہلا روزہ 24 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کی عمر 20 گھنٹے سے کم ہوگی اس لئے 23 مارچ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر