Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں معاشی استحکام آنا شروع ہوگیا، گورنر پنجاب

Now Reading:

ملک میں معاشی استحکام آنا شروع ہوگیا، گورنر پنجاب
بلیغ الرحمٰن

نواز شریف 1 ماہ میں پاکستان آرہے ہیں، بلیغ الرحمٰن

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملک میں معاشی استحکام آنا شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر بلیغ الرحمان سے سابق صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی وفود کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں ملک کی معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔

ملک کو معاشی طور مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے

ملاقات میں گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیفالٹ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملک میں معاشی استحکام آنا شروع ہو گیا ہے، ملک کو معاشی طور  مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

بلیغ الرحمان نے کہا کہ دوست ممالک معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اپنے بھرپور تعاون اور مدد کا عندیہ دے چکے ہیں ۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے

Advertisement

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو آئین و قانون کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا، وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے ۔

خیال رہے کہ ملاقات کرنے والوں میں سابق وزراء رانا مشہود احمد خان، خواجہ عمران نذیر ، ایم این اے نواب شیر وسیر، ایم این اے ملک محمد ریاض، ممبران اسمبلی میاں فدا حسین وٹو ، رانا عبدالروف غزالی سلیم بٹ ، حنا پرویز بٹ سمیرا کومل ، فیصل حیات جبوانہ اور مفتی انتخاب عالم نوری شامل تھے ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر