Advertisement
Advertisement
Advertisement

چور اور ڈاکو اس وقت وزیر مشیر بن کر گھوم رہا ہے، زرتاج گل

Now Reading:

چور اور ڈاکو اس وقت وزیر مشیر بن کر گھوم رہا ہے، زرتاج گل
زرتاج گل

چور اور ڈاکو اس وقت وزیر مشیر بن کر گھوم رہا ہے، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے ڈاکو اور چور اس وقت وزیر مشیر بن کر گھوم رہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج ٹولہ پاکستان کی معاشی حالت کو ٹھیک کرنے نہیں آیا تھا، مسلط حکومت اپنے حالات ٹھیک کرنے آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈاکو ، چور، وزیر مشیر بن کر گھوم رہا ہے۔ وزیر فرما رہے تھے مارکیٹیں جلدی بند کریں گے تو بچے کم پیدا ہوں گے۔

زرتاج گل نے کہا کہ ملکی حالت یہ ہے کہ باپردہ خواتین آٹے کی لائنوں میں لگی ہیں، آٹا مل نہیں رہا، عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف بھیک مانگنے کے نئے نئے طریقے بتاتے ہیں ، تمام مسائل کا حل ملک میں جلد صاف شفاف الیکشن ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی خواتین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں جبکہ باقی جماعتوں میں لیڈر بننے کے لیے مریم کا پرس اٹھانا پڑتا ہے لیکن ہماری جماعت میں پڑھی لکھی خواتین ہیں جو اپنا حق جانتی ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس پارٹی میں خواتین ونگ ہی نہیں ہے تو اس پارٹی کو ختم ہو جانا چاہیئے جبکہ یہ چاہتے ہیں خواتین کو ماریں پیٹیں یہ سمجھتے ہیں خواتین کا سیاست سے تعلق نہیں ہے۔

پی ٹی آئی رہنما زر تاج گل نے مزید کہا تھا کہ الیکشن نہ کرا نے کا پی ٹی آئی کو نقصان نہیں ہے، الیکشن نہ کرانے کا نقصان پی ڈی ایم کو ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر