بے روزگاری کے باعث چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک منصوبہ کے تحت کروایا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک منصوبہ کے تحت کروایا گیا تھا اور یہ بات تفتیشی رپورٹ کے مطابق بھی ثابت ہوگئی ہے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک منصوبہ کے تحت کروایا گیا۔
یہ بات تفتیشی رپورٹ کے مطابق ثابت ہوگئی ہے عمران خان پر1نہیں 3حملہ آور شامل تھے۔اس کو مذہبی بنیاد پر ملزم نوید کی اعترافی ویڈیو بنوا کر شئیر کروائی گئی۔وہ کون تھا جس نے یہ اعترافی ویڈیو بنوا کرشئیر کروائی#حملہ_آور_بےنقابAdvertisement— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) January 4, 2023
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ عمران خان پر 1 نہیں 3 حملہ آور شامل تھے اور اس کو مذہبی بنیاد پر ملزم نوید کی اعترافی ویڈیو بنوا کر شئیر کروائی گئی، وہ کون تھا جس نے یہ اعترافی ویڈیو بنوا کرشئیر کروائی۔
یہ بھی پڑھیں؛ پی ڈی ایم حکومت کے پاس کوئی کام نہیں، فرغ حبیب
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
