
پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج
پی ٹی آئی کارکنان پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف شاہرہ ریشم بلاک کر کے شدید احتجاج کیا جس میں کہا گیا کہ پی ڈی ایم حکومت مہنگائی کے خاتمے کے نام پر آئی تھی مگر اس نے غریب کا جینا محال کر دیا ہے۔
موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، 20 کلو آٹا آج 3200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
وفاقی حکومت اپنی عیاشیاں بند کرے اور عوام کو رلیف دے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News