Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان سے پولیو وائرس پاکستان پہنچ گیا، قومی ادارہ صحت کی تصدیق

Now Reading:

افغانستان سے پولیو وائرس پاکستان پہنچ گیا، قومی ادارہ صحت کی تصدیق

قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے سال میں ابھی تک پولیو کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا تھا لیکن اب افغانستان میں پولیو وائرس کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔

قومی ادارہ صحت نے لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں دوسری بار پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے

 تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد نے بتایا کہ 16 جنوری کو ملتان روڈ کے علاقے میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا گیا جو جنوبی وزیرستان سے آیا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کا  اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سے پہلے دو جنوری کو گلشن راوی لاہور سے لیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا تھا جبکہ 2 جنوری کو ملنے والا پولیووائرس افغانستان کے صوبے ننگر ہار سے آیا تھا۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں اس وقت جنوبی وزیرستان اور ننگرہار افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر