کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ہاسٹل میں گیس دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکے سے ڈاکٹر عرفان اللہ بٹنی ریزیڈنٹ پیڈز میڈیسن جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انہیں گیس دھماکے کے بعد برن آئی سی یو سنڈیمن ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
برن آئی سی یو انچارج کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عرفان اللہ بٹنی کا جسم تقریباً 70 فیصد جل چکا ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک ڈاکٹر عرفان کو برن آئی سی یو کوئٹہ میں علاج فراہم کیا جائے گا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی حالت کا جائزہ لیتے ہوئے کراچی منتقلی کا فیصلہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
