 
                                                      محکمہ تعلیم سندھ
جعلسازی سے محکمہ تعلیم میں بھرتی ہونے والے 181 ملازمین کا سات سالوں میں بھی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں جعلی آئی ڈیز کے ذریعے دس سال قبل ملازمین کو بھرتی کیا گیا تھا اور گذشتہ 7 سالوں سے تفتیش کے بعد بھی نیب کچھ نہ کرسکی ہے۔
بھرتی ہونے والوں میں اکثریت اساتذہ کی ہے۔
محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ جعلسازی پر بھرتی ہونے والوں نے 1 ارب روپے سے زائد تنخواہیں اور مراعات لے لی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 