رانا ثناءاللہ کی نواز شریف سے ملاقات
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ کی میاں نواز شریف سے ملاقات میں وزیر داخلہ نے مریم نواز کی واپسی پر استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ مریم نواز 28 جنوری بروز ہفتہ سہہ پہر 3 بج کر 5 منٹ پر لاہور پہنچیں گیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ مریم نواز کی وطن واپسی کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے مزید کہا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں؛ رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
