Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبوں کے ساتھ ملکر عوامی ضرورت کے پروجیکٹس کا آغاز کیا جائے گا، احسن اقبال

Now Reading:

صوبوں کے ساتھ ملکر عوامی ضرورت کے پروجیکٹس کا آغاز کیا جائے گا، احسن اقبال
احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صوبوں اور وفاقی وزارتوں کے ساتھ ملکر عوامی ضرورت کے پروجیکٹس کی تیاری کا فی الفور آغاز کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت جینیوا کانفرنس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ اجلاس  منعقد ہوا جس میں بتایا گیا کہ کانفرنس میں عالمی امداد 10.9 ارب ڈالر پہ پہنچ گئی ہے۔

 احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر نو کی حکمت عملی کو عالمی سطح پہ پزیرائی حاصل ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا خزانہ پی ٹی آئی حکومت نے ختم کیا،احسن اقبال

انہوں نے کہا ہے کہ عالمی امداد سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے خصوصی پراجیکٹس سیل وزارت منصوبہ بندی میں قائم کیا جائے گا  جبکہ اسپیشل پروجیکٹس یونٹ بہترین پروفیشنلز اور ماہرین پہ مشتمل ہو گا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی امداد کےمنصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنایاجائےگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر