Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کا حال لاڑکانہ جیسا نہیں ہونے دیں گے، علی زیدی

Now Reading:

کراچی کا حال لاڑکانہ جیسا نہیں ہونے دیں گے، علی زیدی
علی زیدی

کراچی کا حال لاڑکانہ جیسا نہیں ہونے دیں گے،علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی کا حال لاڑکانہ جیسا نہیں ہونے دیں گے۔

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا کہ الیکشن کرائیں، الیکشن کمیشن ہماری درخواست پر 15 جنوری کو الیکشن کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست پر کارروائی نہیں کی اس لئے عدالت آنا پڑا، روز دیکھتا کوں ان کا کیا چل رہا ہے۔

جب الیکشن کی تاریخ آجائے تو تقرریاں وتبادلے نہیں کر سکتے

علی زیدی نے کہا کہ جب الیکشن کی تاریخ آجائے تو تقرریاں وتبادلے نہیں کر سکتے ، شیڈول جاری ہونے نے کے بعد نو دسمبر کو ایک حلف یافتہ کو انہوں نے ایڈمنسٹریٹر لگادیا، حلف یافتہ آپ سمجھتے ہیں، ہے تو وہ ڈی ایم جی مگر وہاں بھی حلف یافتہ ہوتے ہیں۔

Advertisement

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ کورنگی اور دیگر اضلاع میں بھی حلف یافتہ لوگوں کو لگادیا، اگر ایسے لوگوں کو لگانا ہے تو عذیر بلوچ کا کیا قصور ہے اسے لیاری میں لگا دیں یہ جیت جائیں گے۔

Advertisement

پی ٹی آئی کا کسی سے کوئی انتخابی اتحاد نہیں

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بارش رحمت ہے لیکن سندھ حکومت نے اس کو زحمت بنا دیا ہے، آپ آبی ذخائر کیوں نہیں بناتے؟ کراچی کا حال لاڑکانہ جیسا نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement

علی زیدی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا کسی سے کوئی انتخابی اتحاد نہیں، ہم نے بہت بڑی غلطی کی ہمیں آتے ہی بلدیاتی الیکشن کرانا چاہیے تھا، کچھ غلطیاں جان کر ہوتی ہیں کچھ غلطیاں انجانے میں ہوتی ہیں، انتخابات قریب آنے پر انتخابی اتحاد کےحوالے سے دیکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر