
اسلم اقبال ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال نے کہا ہے کہ عوام کا جیل بھرو تحریک میں شرکت کرنا امپورٹڈ حکومت کی موت ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور کے بعد پشاور میں بھی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام جس جذبے سے اس تحریک میں شرکت کر رہے ہیں، وہ امپورٹڈ حکومت کی موت ہے۔
Advertisementلاہور کے بعد پشاور میں بھی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوا، پاکستانی عوام جس جذبے سے اس تحریک میں شرکت کر رہے ہیں وہ امپورٹڈ حکومت کی موت ہے۔
10 ماہ کے دوران فاشسٹ حکومت کیخلاف جدوجہد میں خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔— Mian Aslam Iqbal (@MMAslamIqbal) February 23, 2023
پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال نے مزید کہا کہ 10 ماہ کے دوران ماہ کے دوران فاشسٹ حکومت کیخلاف جدوجہد میں خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔ #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت کا ذلیل و رسوا ہونے کا وقت ہوگیا ہے، اسلم اقبال
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News