Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم کو لسانیت سے نکل کر پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا ، مفتاح اسماعیل

Now Reading:

قوم کو لسانیت سے نکل کر پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا ، مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل

قوم کو لسانیت سے نکل کر پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا ، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم کو لسانیت سے نکل کر پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی نہ ہونا بڑا مسئلہ ہے۔

سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں بہتری نہیں آئی ، بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدارنچلی سطح تک منتقل ہوگا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک ہزار ارب روپے تعلیم پرخرچ ہوتے ہیں بہتری نہیں آرہی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیم قدرے بہتر ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں محکمہ تعلیم نوکریاں دینے کیلئے استعمال ہورہے ہیں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں دو سے ڈھائی فیصد بچے ایک لیول اور اولیول سے پاس ہوتے ہیں ، امیر لوگوں کو حکومتوں کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری امیجننگ پاکستان کامقصد  پاکستان کوسوچنے کی نئی سمت دینا ہے ، قوم کو لسانیت سے نکل کر پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ ملک کو نیشنل سیکیورٹی اسٹیٹ کاذہن بنایااورمعیشت کابراحال کردیا ، پاکستان کے مسائل حل نہیں ہورہے افغانستان کے مسائل میں نہیں الجھناچاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر