Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا آلہ کار بن رہاہے، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا آلہ کار بن رہاہے، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا آلہ کار بن رہاہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا آلہ کار بن رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں اس وقت امن و امان کی صورتحال بہت ابتر ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات ایک واقعہ رونما ہوا ہے جو کہ عام  ڈکیتی کی واردات سے ہٹ کر معلوم ہوتا ہے، خالد رضا صاحب جن کا تعلق تعلیم کے شعبے سے تھا اور ان کی شناخت یہ تھی کہوہ تحریک آزادی کشمیر کے لئے جدوجہد کرتے تھے ۔

انہوں نے بتایا کہ خالد رضا کو ان کے گھر کے سامنے ٹارگٹ کر کے شہید کیا گیا ہے اور اس طرح ٹارگٹ کلنگ کا یہ سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خالد رضا کا تعلق تعلیم، کشمیر، فلاح و بہبود کے کاموں سے ہے اور ان کو اس طرح ٹارگٹ کیا جانا ہمارے اداروں کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے ۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ خالد رضا کو سوچیں سمجھے سازش کے تحت ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا  ہے اور واضح ہے کہ را کا نیٹ ورک متحرک ہوگیا ہے جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا یہ امتحان ہے ، یہ اداروں کے لئے چیلنج ہے کہ انہیں پکڑیں ۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ شہر کے حالات ویسے ہی خراب ہیں جرائم میں اضافہ ہورہا ہے تاہم اس معاملے میں را ملوث ہے اور اس ہی تناظر میں اس واقعے کو دیکھنا چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر