Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا
پہلا روزہ

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کی تاریخ بتادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں یکم شعبان المعظم 21 فروری کو تھی تاہم سعودی ماہرین فلکیات نے 21 مارچ کو رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس طلب کرلیا ہے۔

سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ’ رواں برس شعبان العمظم کا مہینہ 30 دنوں پر مشتمل ہوگا، 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں اور یکم رمضان المبارک 23 مارچ کو ہوگی ‘۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے ’ پاکستان ، بھارت اور دیگر ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، اس طرح یکم رمضان المبارک 23 مارچ کو ہوسکتی ہے ‘۔

واضح رہے کہ رواں ماہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کے اجلاس کے دوران محکمہ موسمیات نے عندیہ دیا تھا کہ رواں برس پورے ملک میں رمضان المبارک اور عید الفطر ایک ساتھ ہونے کے قوی امکان ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر