Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضمانت سے شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک نہیں جیل سے بچو تحریک ہے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

ضمانت سے شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک نہیں جیل سے بچو تحریک ہے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

“پاکستان کا اصل کلچر اسکرین کے ذریعے دنیا کو دکھایا جائے”

 وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمانت سے شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک نہیں جیل سے بچو تحریک ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات  نے کہا کہ تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر روز اپنے بیانیے کو خود دفن کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشی بدحالی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے،۔موجودہ حکومت تحریک انصاف کی تباہی سے نمٹ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 9 ماہ سے ملک میں تماشہ لگا ہوا ہے اور 4 سال جھوٹے مقدمات بنا کرم خالفین کو جیل میں ڈالا گیا جبکہ لیگی قیادت کے خلاف ایک دھیلےکی کرپشن ثابت نہ ہوئی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ 4 سال حکمرانی کرنے والوں نے اپنی جیبیں بھریں اور کرپشن ثابت نہ ہونے پر بھی منشیات کے کیس میں قید کیا جاتا رہا۔

Advertisement

جیل بھرو تحریک

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک  کا پہلا مرحلہ آج لاہور سے شروع ہوگا، شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز اور ولید اقبال سمیت 200 پارٹی کارکن پولیس کے حوالے کر دیں گے۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنے چیئرمین کی ہدایت پر جیل جانے کی بھرپور تیاریاں کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، پرویز الٰہی

زمان پارک میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔

خواتین کارکنان بھی عدالتی گرفتاری کے لیے تیار ہیں۔

Advertisement

پی ٹی آئی کے کارکن پرامید ہیں کہ جب ’عوام کا سمندر‘ حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دے گا تو جیلیں بھر جائیں گی اور مزید لوگوں کو لے جانے کی جگہ نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر