عمران خان کی آواز کوئی بند نہیں کر سکتا، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو این اے 126 کا ٹکٹ دے دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اعتماد کا شکر گزار ہوں، پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
حماد اظہر نے کہا کہ عوام کے دلوں کی آواز عمران خان ہے، انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کو تین چوتھائی الیکشن سے جتوائے گی۔
یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن کرائیں، پی ڈی ایم حکومت سے ملک نہیں چل رہا، حماد اظہر
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
