Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں ہے، تنویر الیاس

Now Reading:

کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں ہے، تنویر الیاس
تنویر الیاس

پاکستان تحریک انصاف جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ، تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے کہ کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن کشمیر کے حوالے سے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ہندوستان کی ہماری بہنوں بیٹیوں کے ساتھ ایسی زیادتی کو کیا نام دیا جائے جبکہ کشمیر کے حوالے کوئی بھی دن ایسا نہیں جس دن ایسی صورت حال نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنانی کشمیر کمیٹی میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر غور کیا گیا، کشمیر کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا جبکہ آج کے اجلاس میں ہندوستان کی منہ زوریاں روکنے پر غور کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر کے حوالے سے آوازیں اٹھائیں گی جبکہ او آئی سی اور دیگر تنظیموں کو متحرک کرنے کیلئے ہم مختلف تجاویز دے رہے ہیں اور انشاء اللہ ان تجاویز پر عمل ہوکر تبدیلی نظر آئے گی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مزید کہا کہ کشمیر کی آزادی تقسیم ہند کا مکمل ایجنڈا ہے اور ہمارا ایمان ہے کہ کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر