
گوادر کو ایران سے بجلی فراہمی کا منصوبہ مکمل
گوادر کو ایران سے بجلی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے گوادر کو ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔
مزید پڑھیں: وزارت خزانہ نے گوادر پورٹ اتھارٹی کیلئے کروڑوں روپے کی منظوری دے دی
پاک ایران ٹو ففٹی بارڈر سے آنے والے بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے تنصیب کے بعد ایران سے آنے والی بجلی کی سپلائی لائینز کو جیونی کراس پر گوادر جیونی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کردیا گیا ۔
مینٹیننس کا کام بھی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں: گوادر ہوائی اڈے پر جدید مواصلاتی نظام نصب کر نے کی منظوری
ایران سے ملنے والے اضافی 100 میگاواٹ بجلی کے بعد گوادر میں بجلی بحران کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News