
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو رہا کردیا گیا
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو رہا کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے شریک بانی علی وزیر کی ضمانت منظور ہونے کے بعد رہائی کا پروانہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا
رکن قومی اسمبلی کی ضمانت کے احکامات موصولبراہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbAHwL#BOLNews #AliWazir pic.twitter.com/UXHwpGLOZaAdvertisement— BOL Network (@BOLNETWORK) February 14, 2023
دوسری جانب جیل ذرائع کے مطابق علی وزیر کی رہائی کا پروانہ موصول ہوگئے ہیں، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد رہائی پانے والے کی شناخت ہوگی ۔
علی وزیر کی فائل کو چیک کرنے کے بعد جیل سے رہا کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News