Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کو حقیقی آزادی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

سندھ کو حقیقی آزادی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

سندھ کو حقیقی آزادی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کو حقیقی آزادی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سینیٹر اعجاز چوھدری کو سندھ آنے پر ویلکم کرتے ہیں، وہ تین روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔

حلیم عادل نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کے لئے سندھ کے تمام اضلاع کا شیڈیول ترتیب دینا ہے، پورے پاکستان کی طرح سندھ بھی تیار ہے، حقیقی طور پر حقیقی آزاد کی ضرورت سندھ کو سب سے زیادہ ہے، تحریک پاکستان میں کراچی کے رہنے والوں کے ابائو اجداد نے جانیں گنوائیں تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے اراکین، رہنما، ورکر سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ ہم میں جنگ چل رہی ہے کہ سب سے پہلے کس نے گرفتاری دینی ہے، ہم سلام پیش کرتے ہیں ہمارے قائدین کو جنہوں نے جیل بھرو تحریک کو لیڈ کیا، خود مرکزی قیادت نے گرفتاری دیکر ایک نیا باب رقم کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاٹھی گولی کی سرکار کے سامنے ہم بھی جلائو گھیرائو کی سیاست کرتے تو ملک کو نقصان ہوتا، ہم نے جمہوری طرز عمل اپنایا ہے جو جیل بھرو تحریک ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ سابق وزیراعظم عمران خان کی دو مختلف کیسز میں ضمانتیں منظور

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر