
محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولز کے طالب علموں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبے کے 30 اضلاع کے ڈی ای اوز پرائمری کوخط اور پرفارمہ ارسال کردیا گیا۔
ڈی ای اوز کو فوری طور پر بائیو ڈیٹا تیار کرکے فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پرفارمہ میں طالب علموں کا مکمل بائیو ڈیٹا شامل کیا جائے گا، طالب علموں کا بائیوڈیٹا محکمہ اسکولز کے بائیو میٹرک سسٹم پر درج کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement