
الیکشن کمیشن کی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو ملاقات کی دعوت
توہین الیکشن کیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری کے بعد اسد عمر نے بھی شوکازنوٹس پرجواب جمع کرادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی جس دوران اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروایا۔
عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس
اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا#BOLNews #ECP pic.twitter.com/8wBXbmtOBfAdvertisement— BOL Network (@BOLNETWORK) February 14, 2023
اس موقع پر وکیل عمران خان نے بتایا کہ ہمارے حلقے میں انتخابات ہو رہے ہیں جس میں میں اور فواد چوہدری دونوں الیکشن لڑرہے ہیں۔
اس موقع پر وکیل عمران خان نے ضمنی انتخابات کے باعث وقت دیے جائے کی استدعا کی اور کہا کہ آئندہ سماعت پر اعتراضات پر دلائل دونگا۔
بعدازاں الیکشن کمیشن نے مزید سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: توہین الیکشن کمیشن کیس؛ وکیل فیصل چوہدری نے اپنے اعتراضات جمع کرا دیے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News