بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیں: ممنوعہ فنڈنگ کیس، لاہورہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل تین رکنی لارجر بینچ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 10 اگست کو الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
