
سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ
سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے زریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ بلاول ہاؤس کے سیکورٹی اہلکار بھی دبئی کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کریں گے اور دبئی میں ان کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ گورنر سندھ کی آصف علی زرداری سے ملاقات
یہ بھی پڑھیں؛ وزیر خزانہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News