وزیر اعظم کی وزیر تعلیم رانا تنویر سے ملاقات، فنی تربیت کے امور پر بات چیت
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر سے ملاقات کی جس میں فنی تربیت کے امور پر بات چیت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت تعلیم و فنی تربیت کے امور پر بات چیت ہوئی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے وزیر اعظم کو اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ایک شخص کے ماورائے قانون قتل کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
