
شہباز گل ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت پورے ملک میں پولیس گردی کروا کر ڈرانا دھمکانا چاہتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سنیئر اور منجھے ہوئے رپوٹرز ثاقب بشیر شاہ خالد اور دوسرے ساتھیوں پر تشدد ایک وحشی سوچ کا نتیجہ ہے اور صحافیوں پر اس طرح کا تشدد انکی ہار ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سنئیر اور منجھے ہوئے رپوٹرز ثاقب بشیر شاہ خالد اور دوسرے ساتھیوں پر تشدد ایک وحشی سوچ کا نتیجہ ہے۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ یہ حکومت پورے ملک میں ہر کسی پر پولیس گردی کروا کر ڈرانا دھمکانا چاہتی ہے۔ صحافیوں پر اس طرح کا تشدد انکی ہار ہے
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے مزید کہا کہ یہ حکومت پورے ملک میں ہر کسی پر پولیس گردی کروا کر ڈرانا دھمکانا چاہتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ پنجاب، کے پی انتخابات کی تاریخ کیلئے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کرنے کا حکم
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News