Advertisement
Advertisement
Advertisement

کےالیکٹرک نے 484 ارب روپے سرمایہ کاری کا منصوبہ جاری کردیا

Now Reading:

کےالیکٹرک نے 484 ارب روپے سرمایہ کاری کا منصوبہ جاری کردیا
کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے آئندہ 7 سال میں 484 ارب روپے سرمایہ کاری کا منصوبہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری کا منصوبہ حکومت کی توانائی اور نیپرا کی پالیسی کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔

کے الیکٹرک نے نیپرامیں اپنا اجارہ داری ختم کرتے ہوئے ہر بجلی کے ہر شعبے میں مسابقت کے لئے منصوبہ بندی کی ہے۔

کے الیکٹرک نے سرمایہ کاری پلان کے حوالے سے 4 الگ الگ درخواستیں نیپرا میں جمع کرائی ہیں۔

نیپرا 1 مارچ کو کے الیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے کی عوامی سماعت کرے گا۔

Advertisement

کے الیکٹرک آئندہ بجلی کے پیداواری یونٹس حکومت کی آئی پی پی پالیسی کے تحت لگائے گی۔

سال 2030 تک کے الیکٹرک کے صارفین تعداد 30 فیصد سے بڑھ کر 50 لاکھ ہوجانے کا تخمینہ ہے اور سال 2030 تک شہر اور اطراف میں بجلی کی طلب 5000 میگا واٹ سے تجاوز کر جائے گی۔

آئندہ 7 سال میں کے الیکٹرک 1182 میگاواٹ بجلی متبادل زرائع سے حاصل کرے گی اور کے الیکٹرک 900 میگاواٹ شمسی، 200 میگاواٹ ونڈ اور ہائیڈرل 82 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرے گی۔

کے الیکٹرک نے تھری گور جس چائینا کے ساتھ متبادل بجلی پراجیکٹس پر کام کرنے کے لئے معاہدہ کر لیا ہے۔

سال 2030میں بجلی کی پیداواری میں درآمدی ایندھن کی شرح کو کم کرکے، فیصد مقامی فیصد متبادل زرائع کو ترجیح دی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر