ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی چئیرمین ایف بی آر عاصم احمد سے ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ریونیو موبلائزیشن کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے فنڈز سے چلنے والے منصوبوں کی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے مشن کو ریونیو موبلائزیشن اقدامات پر بریفنگ بھی دی۔
ملاقات میں دونوں فریقین نے مزید شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق بھی کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ وزیر خزانہ نے ایف بی آر افسران کو مراعات دینے سے روک دیا
یہ بھی پڑھیں؛ ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
