حکومت خسارے پر قابو پانے اور معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں کوشاں ہیں، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امید ہے پیر یا منگل تک بل پاس کروا لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئر مین سینیٹ نے جمعہ تک کا وقت دیا ہے، آئینی طریقہ کار مکمل کرنے کیلئے یہ ضروری عمل ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ امید ہے سوموار یا منگل تک بل پاس کروا لیں گے، آئی ایم ایف کو ایم ای ایف پی مسوہ بھیج دیا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ ایم ای ایف پی پر بات چیت شروع ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد ہونے کا امکان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
