
کچھ لوگ ذاتی مفاد کیلئے ریاست قربان کرنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ذاتی مفاد کیلئے ریاست قربان کرنا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں خانہ جنگی کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کا آئین سب سے مقدس ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ذاتی مفاد کیلئے ریاست قربان کرنا چاہتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement