
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ، پولیس اور رینجرز کی حکمت عملی تیار
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کورنگی ، لانڈھی اور اورنگی ٹائون میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے چھے 6 ملزمان کو گرفتار لرلیا ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں محمد عدنان، سلمان، ظہیر عرف گجر، کاشف، عبداللہ اور عمر شامل ہیں، گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔
ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان نے کورنگی میں نجی کمپمنی کی کیش وین سے لاکھوں روپے بھی لوٹے تھے، ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیۓ پولیس کے حوالےکردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News