 
                                                      خالصتان کا قیام، بھارتی سکھ کمیونٹی کا آسٹریلیا میں ریفرنڈم
خالصتان ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ آسٹریلیا کے شہر برسبن میں آج منعقد ہو رہا ہے جس میں سکھ کمیونٹی بھارتی شدت پسندی سے اظہارِ بیزاری اور خالصتان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ سے قبل برسبن میں فضا کشیدہ ہے اس کے باوجود 30-35 ہزار سکھ اب تک ریفرنڈم میں حصہ لے چکے ہیں اور یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
خالصتان کے حامی سکھوں نے برسبن میں اعزازی بھارتی قونصل خانے کو احتجاجاً زبردستی بند کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں نبی پاک ﷺکی شان میں گستاخی کیخلاف سکھ کمیونٹی کا مظاہروں کا اعلان
بعدازاں نریندر مودی نے سکھوں کی سرگرمیوں پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال 29 جنوری کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھی سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے زیر اہتمام خالصتان کے حق میں ریفرنڈم ہوا تھا جس میں سکھ کمیونٹی کے 50 ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد خالصتان کے حق میں ووٹ دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 