Advertisement
Advertisement
Advertisement

کارکردگی کی بنیاد پر پانچ سال پورے کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

Now Reading:

کارکردگی کی بنیاد پر پانچ سال پورے کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر

’فلسطین کےمعاملے پر صرف مذمت کافی نہیں عملی اقدامات کرنا ہوں گے‘

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر پانچ سال پورے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیری بھارت کے ظلم و ستم کی چکی میں پس رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان ہاؤس کے لئے ہم نے جگہ فراہم کی، بلوچستان پولیس میں آزاد کشمیر کے لوگ کام کرتے ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ کارکردگی کی بنیاد پر پانچ سال پورے کریں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے بارے کرپشن کو کبھی کوئی الزام نہیں لگا۔

Advertisement

تنویر الیااس نے کہا کہ اگلی حکومتوں کا بجٹ پچھلی حکومتیں خذف کر جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ ہم نے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا فیصلہ کیا ہے، سردار تنویر الیاس

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سہرا تحریک انصاف کے سر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرپور ڈرائی پورٹ کا افتتاح بہت جلد کر رہے ہیں اور آزاد کشمیر کا ڈارئی پورٹ خوبصورت ترین بنائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 5 اگست 2019 کا فیصلہ کشمیریوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مزید کہا کہ پچھلی حکومت نے احتساب بیورو آزاد کشمیر کو بنایا گیا لیکن اختیارات نہیں دئیے گئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر