Advertisement
Advertisement
Advertisement

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

Now Reading:

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ
ایوان صدر

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یوم پاکستان کی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔

واضح رہے کہ اس مرتبہ معاشی حالات کے باعث پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے بجائے ایوانِ صدر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ یوم پاکستان (23 مارچ ) پورے ملک میں ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

Advertisement

دن کا آغاز، علی الصبح تمام صوبائی دارالحکومت میں 21 جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

ملک بھر میں یوم پاکستان کی مختلف تقاریب کا انعقاد وفاق اور تمام صوبوں میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا منایا جا رہا ہے۔

تراسویں یوم پاکستان اس دفعہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز میں آیا ہے جو اس بات کی بھی یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کا قیام بھی رمضان المبارک کے مہینے میں ہی عمل میں آیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ یوم پاکستان، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر