Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، بڑی تعداد میں منشیات برآمد

Now Reading:

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، بڑی تعداد میں منشیات برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، بڑی تعداد میں منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں منشیات برآمد کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر  گوادر میں کارروائی  کی گئی۔

اس حوالے سےترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ اطلاع موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔

ترجمان نے بتایا کہ جنرل ایریا دران کے قریب دو مشکو ک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کر نے پر ملزمان نے گاڑیوں کی رفتار تیز کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 630کلو گرام چرس برآمد

Advertisement

ترجمان کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کا پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہو گئے تاہم گاڑیوں کی تلاشی لینے پر 1650کلو گرام حشیش اور 69 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد ہوئی، خدشہ ہے کہ یہ منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔

ترجمان کے مطابق پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 117 ملین ڈالرکے لگ بھگ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر