Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور انڈونیشیا قریبی دوست ہیں ، صدر مملکت

Now Reading:

پاکستان اور انڈونیشیا قریبی دوست ہیں ، صدر مملکت
صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا ہےکہ پاکستان اور انڈونیشیا قریبی دوست ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا کے صدر کے نام خط لکھا جس میں صدر مملکت نے انڈونیشیا کے صدر سےانڈونیشیا میں  پاکستانی سرمایہ کار ، ملک محمد آصف کو کاروباری معاملات میں مشکلات پیش آنے پر مدد فراہم کرنے کا کہا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں پاکستانی سرمایہ کار کے معاملے پر جلد پیش رفت کیلئے انڈونیشیا کے صدر کی ذاتی توجہ کی درخواست کی جبکہ صدر مملکت نے خط میں انڈونیشیا  کے صدر اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا  قریبی دوست، اسلامی تعاون تنظیم کے تناظر میں دوطرفہ شراکت دار ہیں ، دونوں برادر ممالک نے معاشی و تجارتی تعلقات بڑھانے ، تاجروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے کوششیں  کی ہیں۔

قبل ازیں ملک محمد آصف نے صدر مملکت سے انڈونیشیا کے صدر کی توجہ دلانے اور منصفانہ بنیادوں پر معاملہ حل کرانے کیلئے درخواست کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر