پی ڈی ایم کی ناکامی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے، فیاض الحسن چوہان
پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رانا ثناء اللہ کے بیانات ان کی حواس باختگی کا واضح پتہ دے رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ اینڈ کمپنی کو صرف اپنے وجود کو بچانے کی فکر ہے جبکہ پی ڈی ایم کی معاشی ناکامی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ آئندہ انتخابات میں فسطائیت کی پیروکار حکومت کو شکست فاش ہو گی، فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
