سابق گورنر سندھ و تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہر کہ پیمرا نے ریاست کے اندر اپنی ہی ایک ریاست بنائی ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پیمرا نے ریاست کے اندر اپنی ایک ریاست بنائی ہوئی ہے، میڈیا کی آزادی پر گلے پھاڑ کر بھاشن دینے والے امپورٹڈ حکومت کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔
عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ جمہوریت کے نام پر لاڈلے حکمران بنے بیٹھے ہیں، معزز عدلیہ پیمرا کے غیر آئینی غیرجمہوری فتنوں پر نوٹس لے کر کارروائی کریں۔
پیمرا نے ریاست کے اندر اپنی ایک ریاست بنائی ہوئی ہے میڈیا کی آزادی پر گلے پھاڑ کر بھاشن دینے والے امپورٹڈ حکومت کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں جمہوریت کے نام پر آمروں کے لاڈلے حکمران بنے بیٹھے ہیں معزز عدلیہ پیمرا کے غیرآئینی غیرجمہوری فتنوں پر نوٹس لیکر کاروائی کریں. pic.twitter.com/jT774ZnBcy
Advertisement— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) March 27, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News